چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونینگ نے کہا ہے کہ چینی حکومت کووڈ-19 ویکسین کی ایک کھیپ پاکستان کو 'بطور امداد' فراہم کرے گی اور پاکستان کو ’ویکسینز کی برآمد میں تیزی لانے کے لیے متعلقہ چینی انٹرپرائز سے فعال طور پر رابطہ رکھے گی‘۔
خبر کا کوڈ: 3508806 تاریخ اشاعت : 2021/01/23